۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں مومن بھائی کی مدد کرنے کے اثر کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایات کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

اِنَّ اللّهَ فِی عَوْنِ الْمُؤمِنِ مادامَ الْمُؤْمِنُ فِی عَوْنِ اَخِیهِ الْمُؤْمِنِ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جب تک ایک مومن اپنے مومن بھائی کی مدد کرنے کے لئے سعی و کوشش کرے گا تو خداوند متعال بھی اس کی کمک اور مدد کرے گا۔

بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۳۱۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .